Beschrijving
مولانا عثمانی کی تصنیف اعلاء السنن حضرت حکیم الامت تھانوی کے حکم سے لکھی گئی تھی، مولانا عثمانی جب پہلی جلد لکھ کر حضرت حکیم الامت کی خدمت میں لے گئے تو حضرت نے دیکھا اور
بہت پسند فرمایا، دوسری جلد لکھنے کا حکم فرمایا، مولانا مرحوم نے دوسری جلد مکمل کی اور وہ بھی حضرت تھانوی کی خدمت میں پیش کی، حضرت نے بے حد پسندیدگی کا اظہار فرمایا اور اتنا
خوش ہوئے کہ جو چادر اوڑھے ہوئے تھے وہ اتار کر مولانا عثمانی کو اوڑھادی اور فرمایا: علماء احناف پر امام ابوحنیفہ کا بارہ سوبرس سے قرض چلا آرہا تھا، الحمدللہ آج وہ اداہوگیا۔

Oude Versies
- 07/18/2023: Eela ul Sunan اعلاء السنن 2.0
- Report a new version
Free Download
Download door QR Code
- Applicatie Naam: Eela ul Sunan اعلاء السنن
- Categorieën: Boeken en referentie
- App Code: com.maktabatulishaat.IlausSunanArabicByMZafarAhmadUsmani
- Nieuwste versie: 2.0
- eis: 4.1 of hoger
- bestand Grootte : 89.32 MB
- Werk tijd: 2023-07-18